• میرٹ کورئیر سروسز کا فرانس میں دفتر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔عبدالباسط کنٹری ہیڈ فرانس

    ایم سی ایس فرانس کے کنٹری ہیڈ عبد الباسط نے کہا کہ دور جدید میں عوام ڈور سٹیپ تک سروسز چاہ رہے ہوتے ہیں اور میرٹ کورئیر سروسز جدت کے میدان میں اتری ہے اور عوام کی امنگوں سے بڑھ کر ان کو سروسز مہیا کی جائیں گی جس کے لیے فرانس میں ایم سی ایس کے دفتر کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے جو افتتاحی تقریب کے بعد آپریشنل ہو جائے گا،انہوں نے کہا کہ فرانس میں مقیم پاکستانی بہت اشیاء پاکستان بھیج رہے اور منگوا رہے ہوتے ہیں مگر دیگر کمپنیوں کے ریٹس کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ایسے میں ایم سی ایس ان کے لیے ایک نعمت ہے۔عبدالباسط نے کہا ہم دعا گو ہیں کہ میرٹ کورئیر سروسز بطور اداری دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے اور تمام ٹیم اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوشاں ہے

    237 مناظر