ایس ایس پی انویسٹی گیشن /پریس کانفرنس
ایس ایس پی انویسٹی گیشن عمران کشور کی میڈیا نمائندوں سے گفتگو۔
ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن،ڈی ایس پیز، انچارج انویسٹی گیشن سمیت دیگر افسران کی شرکت۔
جنرل ہسپتال سے اغواء ہونیوالے نومولود بچے کو قصور سے بازیاب کروا لیا گیا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایت پربچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی،
سپیشل انویسٹی گیشن پولیس ٹیم نے نومولود بچے کی اغواء کار خاتون کو خاوند اور سہولت کار سمیت گرفتار کر لیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن
گرفتار ملزمان میں حفیظ اورنگزیب اس کی بیوی فوزیہ اورسہولت کار عبدالسبحان شامل، عمران کشور۔
ملزمہ فوزیہ الصبح4بجے اپنے شوہر کے ساتھ جنرل ہسپتال گئی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔
ملزمہ نے اولاد نہ ہونے کے بہانے بچے کو پیار کرنے کا ڈرامہ کیا اور بچے کے لے کر رفو چکر ہو گئی،عمران کشور۔
ملزمان کو قصور سے گرفتار کر کے بچے کو بحفاظت بایاب کروایا گیا،ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔
دونوں میاں بیوی 4سال سے بے اولاد تھے اور بچے کی تلاش میں تھے،عمران کشور۔
ملزمان اس سے قبل بھی جنرل ہسپتال سے بچہ چرانے کی کوشش کر چکے ہیں لیکن ناکام رہے،ایس ایس پی۔
ملزم عبدالحفیظ رابری کے 7مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بھی ہے،عمران کشور۔
ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زین عاصم کی سربراہی میں انچارج سی آر او حسین فاروق اور ان کی ٹیم،انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی
عدنان مسعود، انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت غلام مرتضی ہمراہ ٹیم نے ملزمان کو گرفتار کیا،
