• ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے احکامات کی روشنی میں انویسٹی گیشن پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے احکامات کی روشنی میں، انویسٹی گیشن پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا کی کارروائی، شہری شہزاد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم نادر گجر گرفتار،اسلحہ برآمد، ملزم نے چند ماہ قبل سنوکر کلب میں معمولی تلخ کلامی پر شہزاد کو قتل کیا تھا، پولیس پراسیکیوشن پارٹنر شپ کی مدد سے ملزم کو قرارواقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی انچارج انویسٹی گیشن فیکٹری ایریا اور انکی ٹیم کو شاباش

    219 مناظر