
خطرناک ڈکیت گینگ سی آئی اے چوہنگ کے شکنجے میں
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا مزید تنگ،
ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ 03ملزمان گرفتار،
گرفتار ملزمان میں خرم شہزاد، مدثر اور علی شیر شامل،
گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، 6موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد،ایس پی سی آئی اے،
ملزمان کیخلاف لاہور کے مختلف تھانوں میں ڈکیتی و راہزنی کی متعدد مقدمات درج ہیں، عاصم افتخار کمبوہ۔
انچارج سی آئی اے چوہنگ فاروق اصغر اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گینگ کو گرفتار کیا،ایس پی عاصم افتخار۔
جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس پی سی آئی اے۔
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے سی آئی اے پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان۔
216 مناظر