سی سی پی او لاہور کو تبدیل کردیا گیا
نئے سال کے پہلے ہی روز پنجاب پولءس میں بڑی تبدیلی رونما ہو گئی, سی سی پی او عمر شیخ کو ان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر شیخ کو ڈی آئی جی / ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد تعینات کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ غلام محمد ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے