• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • کسی ملک سے سیکھتے ہیں تو وہ چین ہے, وزیراعظم

    ملک میں نئی گاڑیاں متعارف کرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ چین سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں , چین نے بہت تیزی سے ترقی کی ہے وزیراعظم کا کہناتھا صنعتی ترقی کے لئے چین سے شراکت داری ضروری ہے , چین نے 35 سالوں میں 70 کروڑ لوگوں کو غربت سے نکالا اسی لئے دنیا بھر میں چینی صنعتوں کا راج ہے دینا میں 5 یا 6 ممالک ہیں جو ہماری طرح کرونا سے نکلے ہیں,بد قسمتی سے زراعت پہ کسی نے توجہ نہیں دی وزیراعظم کا کہنا تھا,پنجاب,بلوچستان اور گلگت بلتسان میں یونیورسل ہیلتھ کوریج دی جائے گی اور ہماری کوشش ہے کہ لوگوں کو غربت سے نکالیں

    Advertisements
    129 مناظر