• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟

    نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں فیصلے کے لئے وزیرتعلیم شفقت محمود نے 4 جنوری تک کا وقت مانگ لیا
    وزیرتعلیم شفقت محمود اور نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں کے درمیان ملاقات ہوئی اس موقع پر شفقت محمود کا کہنا تھا کہ 4 جنوری کو صوبائی وزرا ء تعلیم اور این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے , ہم نے بچوں , اساتذہ , اور سٹاف کی صحت کو دیکھنا ہے وزارت صحت کی تجاویز کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ہوگا اس موقع پر شفقت محمود بے نجی تعلیمی اداروں کو پیکج دینے کی نوید بھی سنائی

    Advertisements
    87 مناظر