• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • سوشل میڈیا گروپ رائز اینڈ شائن کے ایڈمنز کی ” عوام کے سامنے میں” خصوصی گفتگو

    سوشل میڈیا گروپ رائز اینڈ شائن کے ایڈمنز کی پروگرام عوام کے سامنے میں سینئر اینکر مشعال امتیاز کے ساتھ خصوصی گفتگو
    تفصیلات کے مطابق :پروگرام عوام کے سامنے میں گروپ ایڈمن عبدالباسط , تحریم شیخ, زوہا اور ایمن عباس نے شرکت کی اور اینکرمشعال امتیاز کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیا.
    پروگرام میں کی جانے والی گفتگو میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا پر کاروبار کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا نیز سوشل میڈیا کے منفی اور مثبت اثرات پر بھی روشنی ڈالی گئی.

    Advertisements
    154 مناظر