جلد نہ کرونا رہے گا نہ پی ڈی ایم۔فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ امید ہے نئے سال کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کرونا رہے گا اور نہ ہی پی ڈی ایم،انہوں نے مشورہ دیا کہ پی پی اور ن لیگ اس عرصے میں نئی لیڈرشپ تلاش کر لے۔انہوں نے مزید کہا کہ چھ ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنا ہوں گے جو دو برسوں میں اختتام تک پہنچیں۔
Advertisements