استعفوں پر پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا: شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کے پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان ہے , لانگ مارچ اور استعفوں پر پیپلز پارٹی نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور پی پی سندھ حکومت کی قربانی دینے کو تیار نہیں ہے . انھوں نے کہا 31 دسمبر بھی گزر گئی اور 31 جنوری کو بھی کچھ نہیں ہوگا یہ استعفے نہیں دیں گے اور وزیراعظم کے پاس عوامی ووٹ اور عوام پر اعتماد حاصل ہے وہ کبھی مستعفی نہیں ہونگے
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پیپلز پارٹی میں با اخیتار شخصیت آصف زرداری ہیں,فیصلہ صرف آصف ذرداری کرتے ہیں باقی صر مہر لگاتے ہیں اس لئے پی ڈی ایم کے اہم اجلاسوں میں بلاول نظر نہیں آتے. انھوں نے مزید کہا کہ محمد علی درانی تحریک انصاف کا حصہ نہیں ہیں وہ کس کی نمائند گی کررہے ہیں اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں
When you read the assignment,
Then you will be able to compose a report that can prove to other working women that affordable-papers.net there’s hope for girls to locate pleasure in their lives.
do not read everything .