کرونا سے اموات کا سلسلہ جاری
کرونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 71 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 176 تک جاپہنچی , پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 178 ہو گئی . نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
پنجاب: 1 لاکھ 38 ہزار 608
سندھ: 2 لاکھ 15 ہزار 679
کے پی کے: 58 ہزار 701
بلوچستان: 18 ہزار 168
گلگت بلتستان: 4ہزار 857
اسلام آباد: 37ہزار 888
آزادکشمیر: 8 ہزار 277
Advertisements