سابق کرکٹر عاقب جاوید کا انکشاف
سابق.کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی موجودگی اہم ہوگی اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بابر اعظم کے کھیلنے اور رنز کرنے سے قومی ٹیم کے جیتنے کا چانس بن سکتا ہے اور اگر کرائسٹ چرچ میں وکٹ اچھی اور تیز ہوئی تو پاکستانی ٹیم کا چانس کم ہو جائے گا
111 مناظر