ہالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور انڈین کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں نئے ننھے مہمان کی آمد متوقع
ڈاکٹرز نے جوڑے کو اگلے ماہ کی تاریخ دے دی سٹار جوڑا خوشی سے نہال ہو گیا دونوں کے مداحوں کو بھی ننھے مہمان کی آمد کا بے چینی سے انتظار ہے . انوشکا اور کوہلی نے اپنے بچے کی آمد سے قبل ہی اس کے استقبال کی بھر پور تیاریاں شروع کردی کپڑوں کے علاوہ دیگر ضروری اشیاء کی شاپنگ بھی کرلی.
Advertisements