• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • ہم ترکی میں معاہدے کر رہے ہیں ،عمران نیازی ملک کو دھمکیاں دے رہے ہیں.وزیر اعظم

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ترکی میں معاہدے کر رہے ہیں اور عمران نیازی ملک کو کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں، وہ سیاست کریں تقسیم کی باتیں نہ کریں۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ اگر اس بات کا کوئی ثبوت درکار ہے کہ عمران خان عوامی عہدہ رکھنے کے قابل نہیں تو ان کا حالیہ انٹرویو کافی ہے۔ وہ اپنی سیاست کریں ، تقسیم کی باتیں کریں نہ حد سے تجاوز کریں۔

    Advertisements
    95 مناظر