Site icon Meritnews

آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے: فرخ حبیب

مرکزی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ حلقہ بندیوں میں تبدیلی اور ووٹر لسٹوں میں ووٹرز کے ردوبدل کی بہت سی شکایات موصول ہو رہی ہیں ۔ الیکشن کمیشن بارے اپنے تحفظات کا اظہار پہلے ہی کر چکے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے الیکش کمیشن میں دو اپنے نئے ممبران تعینات کروا لئے ہیں لیکن دھاندلی کا کوئی منصوبہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Exit mobile version