• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • صدر مملکت نے پنجاب، خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کردی

    صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کردی ہے۔

    ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے پنجاب سے بابر حسن بھروانہ جبکہ خیبر پختونخوا سے جسٹس ریٹائرڈ اکرام اللہ خان کو بطور ممبر الیکشن کمیشن تعینات کردیا ہے۔

    یہ تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہی۔ دونوں آسامیاں سابقہ ممبران کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھیں۔

    Advertisements
    92 مناظر