امریکی ڈالر سستا، روپے کے مقابلے قیمت 76 پیسے گر گئی aadmin 4 years ago کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے دوران ڈالر 3روپے 1 پیسے سستا ہوا ہے۔