• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • اشیائے خورونوش مہنگی ہونے کا معاملہ، وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس طلب

    اجلاس میں وزارت خزانہ، توانائی،پٹرولیم، منصوبہ بندی کے حکام بھی شریک ہوں گے، اجلاس میں پٹرولیم قمیتوں میں اضافے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا جبکہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

    اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا اور بجلی کی قیمتوں سمیت معیشت پر اثرات سے آگاہ کیا جائے گا۔

    Advertisements
    143 مناظر