• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • بلوچستان بلدیاتی انتخابات: نتائج کا سلسلہ جاری

    بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی نمائندوں کے انتخاب کیلئے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، 16 ہزار سے زائد امیدواروں کے درمیان مقابلہ، میونسپل کمیٹیوں کے 651 میں سے 220 وارڈزکے نتائج موصول ہوگئے ہیں جس کے مطابق آزاد امیدوار 116 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں، جے یو آئی 31 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، بی اے پی 19، بی این پی 9 ، پیپلز پارٹی کی 8 سیٹیں ہیں۔

    Advertisements
    102 مناظر