• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • لانگ مارچ سے پہلے پولیس نے خاندانوں کو ہراساں کیا.عمران خان

    چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی حربے قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں، آزادی مارچ سے پہلے پنجاب اور سندھ پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں کی حرمت پامال، خاندانوں کو ہراساں کیا۔
    سابق وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹر پر اظہار خیال میں کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے دوران آئین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑائی گئیں ۔ امپورٹڈ حکومت کی پولیس نے پُرامن مظاہرین پر بربریت کی۔

    Advertisements
    97 مناظر