پاکستان پیپلز پارٹی نے نواز شریف کی وطن واپسی کی شرط کیوں رکھی ؟
پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں استعفوں کے معاملے پر غور کیا گیا اور اکثریت نے فیصلہ کیا کہ میاں نواز شریف ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کا کندھا استعمال کر کے خود ڈیل کر لیتے ہیں لہزا اگر مستعفی ہونا ہے تو میاں نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور اجلاس میں استعفوں کے بارے میں کھل کر مخالفت کی گئی
Advertisements