Site icon Meritnews

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری

مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید تین نوجوان شہید ہوگئے، تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔

گزشتہ روز قابض فورسز نے بارہمولہ میں تین نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

Exit mobile version