• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، ترجمان پاک فوج کا رد عمل

    بھارتی عدالت کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک کو سنائی جانے والی سزا کے بعد ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر اعوان کا رد عمل آ گیا۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پاکستان من گھڑت الزامات میں یاسین ملک کو سنائی گئی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کرتا ہے۔

    Advertisements
    149 مناظر