Site icon Meritnews

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش

مریدکے میں پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش پر کارکنوں کی شدید مزاحمت دیکھنے میں آئی۔

دوسری جانب لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما زبیر نیاز ی کو بھی پولیس نے گرفتار کرنے کی کوشش کی، انہیں پولیس نے حراست میں لے لیا تھا تاہم وکلا اور تحریک انصاف یوتھ کے رہنماوں نے چھڑوا لیا۔زبیر نیازی کا کہنا تھا کہ پولیس نے تشددکا نشانہ بنایا، تاہم مجھے کارکنو ں نے پولیس سے چھڑوا لیا۔

دریں اثنا عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو پولیس نے لانگ مارچ کے قافلے سے گرفتار کیا۔

Exit mobile version