• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ، پاکستان نے ایک وکٹ‌ کے نقصان پر 30 رنز بنا لئے

    ویلنگٹن: (دنیا نیوز) ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے پہلی اننگز میں‌ایک وکٹ‌ کے نقصان پر 30 رنز بنا لئے۔

    میزبان ٹیم کے 431 رنز کے جواب میں پاکستانی اوپنرز شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا تاہم شان زیادہ دیر کریز پر نہ ٹھہر سکے اور محض 10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ ان کے بعد محمد عباس میدان میں اترے اور عابد علی کا ساتھ دیا، کھیل کے اختتام تک پاکستان نے 30 رنز بنائے تھے۔

    بولر یاسر شاہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے بیٹسمین نے وکٹ پر ٹھہر کر اسکور کیا، ہمارے بلے بازوں کو بھی وکٹ پر ٹھہرنا ہو گا، کرکٹ میں کیچ ڈراپ بھی ہوتے ہیں، تیسرے روز اسپنرز کو مدد ملے گی۔

    اس سے قبل کیویز نے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے آغاز پر 222 رنز اور 3 وکٹوں کے نقصان سے اننگز کا تسلسل جوڑا تو 209 رنز اضافے کے دوران باقی 7 بھی وکٹیں گنوا لیں۔ ولیمسن 129، بی جے والٹنگ 73، روز ٹیلر 70 اور ہینری نکلولز 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

    شاہین آفریدی نے 109 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ یاسر شاہ نے 113 رنز کے عوض 3 کیویز بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ نسیم شاہ، محمد عباس اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

    There are

    You’ll also be able to decide which firm will operate the best for your particular requirements and you will also be able to pick between different companies depending upon what you need and this will allow you to save yourself some time and affordable-papers.net energy.

    a number of people who would rather employ these firms because they can save yourself money and operate with no hassles.

    Advertisements
    96 مناظر