Site icon Meritnews

پولیس کا لال حویلی پر چھاپہ،7 افراد کو حراست میں لے لیا

ذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت شیخ رشید احمد اور شیخ راشد شفیق موجود نہ تھے، پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئے افراد کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ پولیس کی جانب سے گزشتہ رات بھی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے گئے تھے، لال حویلی کے اطراف میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا گیا۔

Exit mobile version