• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • گلیات: 2 بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جان کی بازی ہار گئے

    عینی شاہدین کے مطابق دونوں بسوں میں حادثہ ریس لگاتے ہوئے پیش آیا، دونوں بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک بس کھائی میں جا گری۔

    ریسکیوں اہلکاروں کی جانب سے زخمیوں اور نعشوں کو تحصیل ہسپتال مری منتقل کر دیا گیا، دوسری جانب سول ہسپتال خیرا گلی میں ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث متاثرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

    Advertisements
    118 مناظر