• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا: فواد

    فواد چودھری نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔ شیریں مزاری کو ان کی رہائشگاہ ای سیون کے قریب گرفتار کیا گیا۔
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے، ان کو گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا، دوسرے تھانے کی حدود میں گرفتاری پر انٹری اور ایگزٹ ہوتی ہے، تھانہ کوہسار میں نہ کوئی انٹری ہے نہ کوئی ایگزٹ ہے، یہ شیری مزاری کا سیدھا سیدھا اغوا ہے۔

    ذرائع اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے گرفتار کیا، ڈی جی خان میں شیریں مزاری کیخلاف مقدمہ درج ہے، شیریں مزاری کو بارہا پیش ہونے کا کہا گیا مگر وہ پیش نہیں ہوئیں۔

    Advertisements
    130 مناظر