Site icon Meritnews

وزیراعظم شہباز شریف کا کل منی لانڈرنگ کیس میں عدالت پیش ہونے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں کل عدالت پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کے بعد منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیش رفت، اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کل عدالت پیش ہو ں گے۔ وکیل امجد پرویز نے وزیراعظم شہباز شریف کو عدالت میں پیش ہونے کی تجویز دی تھی جس پر انہوں نے عملدرآمد کا فیصلہ کیا۔

Exit mobile version