سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد
نیب نے وضاحت جاری کی ہے کہ چیئرمین نیب نے حال ہی میں کی گئی ٹرانسفر پوسٹنگ پر عملدرآمد بھی روک دیا، چئیرمین نیب نے نیب ہیڈکواٹرز اور نیب کے تمام علاقائی بیوروز کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کی ہدایت کردی۔
سپریم کورٹ نے گزشتہ روز اہم مقدمات کے تفتیشی افسران کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔
Advertisements