• پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ مقامات پر بارش کا امکان

    موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، جنوبی پنجاب میں موسم شدید گرم رہے گا، ملتان میں درجہ حرارت پینتالیس، بہاولپورمیں چھیالیس، ڈیرغازی خان میں انچاس تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

    سندھ میں موہنجو داڑو، مٹھی اور نوابشاہ میں درجہ حرارت اڑتالیس، دادو میں انچاس تک جانے کا امکان ہے۔

    183 مناظر