• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9ریکارڈ

    سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی۔

    زلزلے کے جھٹکوں کے سبب علاقہ مکین گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 127 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

    Advertisements
    99 مناظر