• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا

    سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران بڑی مندی دیکھی گئی،100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا۔

    کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا، ایک ہزار زائدپوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 42 ہزار 424 پر پہنچ گیا۔

    Advertisements
    138 مناظر