Site icon Meritnews

کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ

پی سی بی نے کھلاڑیوں کے معاوضے میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ، ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ کنٹریکٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھا ئی جائے گی، پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کے معاوضے دنیا کے دوسرے کرکٹنگ ممالک کے مقابلے میں کم ہیں۔ اس فرق کو ختم کرنے کے لیے کوشش کافی عرصے سے جاری ہے، اس مرتبہ بھی نئے کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں لازمی اضافہ کیا جائے گا۔

Exit mobile version