Site icon Meritnews

روزنامہ میرٹ نیوز کی لیگل ایڈوائزر عمیرہ اصغر بیگ ایڈووکیٹ کی وفاقی وزیر قانون سے ملاقات

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی لاہور ہائیکورٹ آمد اور بار کیلئے 2 کروڑ فنڈز کا اعلان اور دیگر وکلاء مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میری جماعت صرف کالا کوٹ ہے اور وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا۔

Exit mobile version