Site icon Meritnews

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 3 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین قیمت 192 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 133 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور انڈیکس اس وقت 43 ہزار 31 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Exit mobile version