• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار

    ملک بھر میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام میں تاخیر کے باعث ملکی کرنسی بدترین گراوٹ کی طرف گامزن ہے۔

    سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ایک روپیہ 13 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔

    اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 187 رپے 53 پیسے سے بڑھ کر 188 روپے 66 پیسے سے ہو گئی ہے۔

    Advertisements
    115 مناظر