• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو برطرف کردیا

    وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو برطرف کردیا، کیبنٹ ڈویژن نےنوٹی فکیشن جاری کردیا
    گورنر پنجاب سرفراز چیمہ کو ہٹائے جانے کی سمری کے دن پورے ہونے کے بعد، آئین اور ضابطے کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو بطور گورنر پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیاہے۔

    نئے گورنر کی تعیناتی تک آئین کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی قائم مقام گورنر ہوں گے۔ نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعدعمر سرفراز چیمہ سے سیکیورٹی واپس لےلی گئی ہے۔ گورنر ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کرتےہوئے مزید نفری تعینات کردی گئی ہے

    Advertisements
    95 مناظر