
صدر عارف علوی نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دیدی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف کی بطور اٹارنی جنرل پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نےاٹارنی جنرل کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 100 کی شق ایک کے تحت وزیر اعظم کے مشورے پر کی۔ اٹارنی جنرل آف پاکستان کا عہدہ خالد جاوید خان کے استعفے کے بعد خالی ہوا تھا۔
114 مناظر