• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1589 پوائنٹس کی کمی،100 انڈیکس 3.68 فیصد گرگیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1589 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 3 اعشاریہ 68 فیصد گرگیا۔ 100 انڈیکس 43 ہزار 251 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

    دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 187 روپے 75 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 50 پیسے اضافے کے بعد 188 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔

    Advertisements
    71 مناظر