Site icon Meritnews

بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔
ملک کے اکثر علاقے ہیٹ ویو کے زیر اثر ہیں، آج بھی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم شدید گرم رہے گا، سندھ میں نوابشاہ، دادو، موہنجو داڑو میں درجہ حرارت سینتالیس ڈگری سے بھی اوپر جانے کا امکان ہے۔

بلوچستان میں سبی، تربت اور نوکنڈی بھی شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر ہیں۔

Exit mobile version