• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • عارضی حکومت دن گزار رہی ہے’.فواد چوہدری

    تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح تین سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے۔

    سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سعودی عرب اور ابو ظہبی سے پیسوں کی امید پوری نہیں ہوئی، ابھی تک ایندھن کی قیمتوں پر حکومت کی پالیسی واضح نہیں ہو سکی۔

    Advertisements
    122 مناظر