
صوبیدار اور چار جوان مہیا کر دیں، جعلساز وزیراعلی کو جیل بھجوا دوں گا: گورنر پنجاب عمر سرفراز
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پنجاب آئینی اور قانونی بحران کا شکار ہے، طاقت کے زور پر صوبے کو یرغمال بنا لیا گیا۔ ایک صوبیدار اور چار جوان مہیا کردیں ، جعلساز وزیراعلی حمزہ شہاز کو گرفتار کراکے جیل میں ڈلواؤں گا۔
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ طاقت کے زور پر آئین اور قانون کی دھجیاں اڑانے والوں کو تحفظ نہ دیا جائے ، اگر سب کو وزیراعلیٰ بننے کے لئے حمزہ شہباز فارمولا قابل قبول ہے تو پھر باقی صوبے اپنی فکر کریں۔
Advertisements