Site icon Meritnews

ملک بھر میں آج موسم خشک مگر خیبر پی کے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج خیبرپختونخوا میں دیر، سوات، چترال اور دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان میں سبی اور تربت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

سندھ میں دادو، موہنجوداڑو اور نوابشاہ میں موسم شدید گرم رہے گا۔

Exit mobile version