• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    اشتہارات
  • وفاق اور پنجاب کے بعد بلوچستان، خیبر پختونخوا کو جیتنا ہے: آصف علی زرداری

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب کے بعد بلوچستان، خیبر پختونخوا کو جیتنا ہے۔

    نوابشاہ میں زرداری ہاؤس کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الحمدللہ ہمیں پچاس فیصد کامیابی ملی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ عید منانے آیا ہوں، حالات اچھے ہیں اور مزید بہتری آئے گی، حق کی فتح حاصل کرنے میں مشکلات آتی ہیں۔

    Advertisements
    123 مناظر