• ارشد شریف قتل کیس: سپریم کورٹ کا ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم

    [t4b-ticker]

  • عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے: فواد

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی کردار کشی کی بڑی مہم شروع ہونے والی ہے، جعلی ویڈیوز، آڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جائے گا، لاکھوں لوگ پی ٹی آئی چیئرمین کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت نے توہین مذہب کے کیسز سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی، یہ لوگ عمران خان کی کردار کشی کے لئے بڑی مہم بھی شروع کرنے والے ہیں، ڈمی حکومت کے آخری ہفتے ہیں، حقیقی آزادی کی تحریک ان معاملات کی وجہ سے رکنے والی نہیں۔

    Advertisements
    99 مناظر