Site icon Meritnews

گورنر پنجاب کی وزیراعظم کو قانونی بحث کی پیشکش

گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر قانونی بحث کی پیشکش کی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاکہ وزیر اعظم اور ان کے بیٹے کو ان کے سیاسی رہنماؤں اور قانونی ٹیم کے ساتھ آئینی بحث کی کھلی پیشکش ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ جب چاہیں “میرے اور میری قانونی ٹیم کے ساتھ ایک لائیو قانونی اور آئینی بحث” کر لیں۔

Exit mobile version