Site icon Meritnews

فضل الرحمان نے وفاق کے ساتھ عید منانے کا اعلان کر دیا

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاق کے ساتھ عید منانے کا اعلان کیا ہے۔
مولانا فضل الرحمان نےعید الفطر خیبرپختونخوا حکومت کےساتھ نہ منانےکا اعلان کیا ہے، پی ڈی ایم کےسربراہ نے کہا ہے کہ عید مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق منائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وفاق کے ساتھ چلیں گے، ہماری عید آج نہیں ہے، ہم کل عید منائیں گے۔

Exit mobile version