Site icon Meritnews

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا، رات کو خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔
ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی کا راج ہے، آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسم گرم رہے گا، سندھ میں دادو، موہنجو داوڑو، نوابشاہ، مٹھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، بلوچستان میں تربت، سبی اور نوکنڈی میں شدید گرمی پڑے گی۔

Exit mobile version