Site icon Meritnews

بابر اعظم نے بھی عمرے کی سعادت حاصل کر لی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر قومی ٹیم کے کپتان نے لکھا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے پہلے گھر کی دہلیز پر حاضری نصیب ہوئی۔

بابر اعظم نے مزید لکھا کہ میری خوش قسمتی دیکھو کہ میں مہمان حرم تھا۔

آخر میں انہوں نے عمرہ اور رمضان المبارک کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Exit mobile version